Google’s Pixel series will soon be manufactured in India: ہندوستان میں جلد شروع ہوگی گوگل پکسل سیریز کی مینوفیکچرنگ، سندر پچائی نے کہا- ہم ڈیجیٹل ترقی میں شراکت دار بننے کے لیے ہیں پرعزم
گوگل انڈیا کے زیر اہتمام اس پروگرام میں مرکزی الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پچھلی دہائی میں ہندوستان کے اندر الیکٹرانک مینوفیکچرنگ میں نمایاں پیش رفت کی وضاحت کی۔ ہندوستان کا موبائل فون مینوفیکچرنگ سیکٹر 44 بلین ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔
Google نے بنایا ویلنٹائن ڈے پر خاص ڈوڈل، پانی کی بوندوں کے ذریعہ دیا محبت کا پیغام
Valentine’s Day Doodle 2023: ویلنٹائن ڈے کے خاص موقع پر ہمیں ڈوڈل کا ایک الگ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔
This year not only men but also many women remained in headlines: اس سال نہ صرف مرد بلکہ کئی خواتین بھی سرخیوں میں رہیں
س سال نہ صرف مرد بلکہ کئی خواتین بھی سرخیوں میں رہیں۔ جانئے ان خواتین کے بارے میں جو سال 2022 میں سرخیوں میں رہیں، جنہیں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ یہ ہیں وہ خواتین جو سال 2022 میں سرخیوں میں تھیں۔
Google : گوگل کی جی میل سروس بحال، سرور عالمی سطح پر ڈاؤن تھا
گوگل ورک اسپیس نے ایک اپ ڈیٹ میں کہا ہے کہ جی میل کا مسئلہ اب مکمل طور پر حل ہو گیا ہے۔ غیر ڈیلیور شدہ پیغامات کے تمام بیک لاگز کو صاف کر دیا گیا ہے اور میل سروسز معمول پر آ گئی ہیں۔ کمپنی نے کہا کہ جب تک ہم اس مسئلے کو حل کرتے ہیں آپ کے صبر کا شکریہ۔
Google: گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو ملا پدم بھوشن کا اعزاز
الفابیٹ اور گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ وہ ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازے جانے پر ہندوستانی حکومت اور ہندوستانی عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔