Oil India Natural Gas Discovery: آئل انڈیا نے کرشنا گوداوری بیسن میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ کیا دریافت
جانچ کے دوران روزانہ 2 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ، یومیہ تقریباً 170 بیرل کنڈینسیٹ بھی حاصل
Theft at Telangana’s Mahakali Temple: تلنگانہ کے مہاکالی مندر میں بڑی چوری، دو نقاب پوش افراد کیمرے میں قید، اس طرح چوروں نے واردات کو دیا انجام
گیان سرسوتی مندر تلنگانہ کے اہم ترین مندروں میں شمار ہوتا ہے۔ ’دکشن گنگا‘ کے نام سے مشہور دریائے گوداوری کے کنارے واقع اس مندر کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے۔ مذہبی روایات کے مطابق، کروکشیتر کی جنگ کے بعد وید ویاس باسر میں دریائے گوداوری کے کنارے آ کر آباد ہوئے تھے۔





