Hyderabad Airport: مسافروں کی مدد کیلئے آ گیا APOC، حیدر آباد ایئرپورٹ بنا ہندوستان کا پہلا اے آئی پاورڈ ڈیجیٹل ٹوین پلیٹ فارم
جی ایم آر ایئرپورٹس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر-ساؤتھ اور چیف انوویشن آفیسر ایس جی کے کشور نے کہا کہ جی ایم آر گروپ مسافروں کے تجربات کو نمایاں طور پر بڑھانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے جدید ترین تکنیکی اختراعات کے ساتھ ہوا بازی کی صنعت کی قیادت کر رہا ہے۔
GMR Transportation & Urban Infrastructure: جی ایم آر اسکول آف ایویشن ہندوستان میں جہاز کے دیکھ بھال کے شعبے میں انقلاب لانے کیلئے تیار
یہ اسکول ہوابازی کی صنعت کے خواہشمندوں کے لیے مخصوص ہوا بازی کے شعبے میں ملازمت کے مواقع پیدا کرکے بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کر دے گا۔ "آتم نربھر ہندوستان" کے حکومت کے وژن کے مطابق، اسکول عالمی سطح پر مسابقتی MRO صنعت کو آگے بڑھانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔