Mary Millben on Trump’s remarks: ’وزیراعظم مودی آگے بڑھتے رہیں، بھارت کے مفاد میں خدمت جاری رکھیں‘ ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکی گلوکارہ میری مل بین کا ردعمل
واضح رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر ٹیرف لگانے کی دھمکی دی تھی اور یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ واشنگٹن کی ناراضگی کے باعث بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں کمی کی ہے۔ اس بیان کے بعد بھارت میں کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر سوالات اٹھائے ہیں۔





