Urdu Conclave 2026

Global Startup Rankings

وزیراعظم نے اسٹارٹ اپ انڈیا مشن میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے نوجوان انووینٹرز، جنہوں نے نئے خواب دیکھنے کی ہمت دکھائی، میں ان سب کی دل سے ستائش کرتا ہوں۔‘‘