Terrorism challenge: ’’دہشت گردی، انتہاپسندی اور بنیاد پرستی مشترکہ و سنگین چیلنجز‘‘ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا اظہار خیال
مارک کارنی 27 فروری کو بھارت کے سرکاری دورے پر آئے تھے۔ یہ دورہ ایسے اہم مرحلے پر ہو رہا ہے جب بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں، اور دونوں ممالک اسٹریٹجک و اقتصادی شعبوں میں نئے باب کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔





