Gold And Silver Price Today : سونے، چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر لوٹ آئی تیزی، سونا 1.20 لاکھ روپے فی 10 گرام سے اوپر
مسلسل چھ کاروباری سیشنوں کی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی لوٹ آئی ہے۔ پیر کے روز سونا تقریباً 2,600 روپے فی 10 گرام مہنگا ہو گیا، جس سے 24 قیراط سونے کی قیمت 1,20,628 روپے فی 10 گرام تک پہنچ گئی ہے۔
European Union approves 102 more Indian marine product units for exports: یورپی یونین نے بھارت کی 102 مزید سمندری مصنوعات یونٹس کو برآمدات کی دے دی منظوری
وزارت نے کہا کہ "102 نئی بھارتی فِشری اسٹیبلشمنٹس کی منظوری، بھارت کے فوڈ سیفٹی اور کوالٹی ایشورنس سسٹمز پر بڑھتے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ اقدام بھارتی آبی زراعت سے حاصل شدہ جھینگے،
2050 تک عالمی کھپت کا 16 فیصد حصہ بنائے گا ہندوستان:رپوٹ
McKinsey گلوبل انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ جس کا عنوان ہے”انحصار اور آبادی: نئی آبادیاتی حقیقت کے نتائج کا سامنا“کے مطابق، ہندوستان 2050 تک عالمی کھپت کا 16% حصہ بنائے گا، جو 2023 میں 9% سے زیادہ ہے۔





