World’s Most Popular Leader: عالمی سطح پر سب سے مقبول رہنماؤں میں وزیراعظم نریندر مودی سرفہرست، مارننگ کنسلٹ سروے میں 68 فیصد منظوری
فہرست میں سوئٹزرلینڈ کے صدر گائی پرمیلن اور جنوبی کوریا کے صدرلی جے میونگ62 فیصد منظوری کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو 39 فیصد، جبکہ برطانیہ کے وزیر اعظم کیراسٹارمر کو 24 فیصد منظوری حاصل ہوئی۔ فرانس کے صدر ایمونوئل میکروں صرف 17 فیصد کے ساتھ فہرست میں نچلے درجے پر رہے۔
PM Modi Instagram Followers: انسٹاگرام پر 100 ملین فالوورز! وزیر اعظم مودی بنے دنیا کے نمبر ون ڈیجیٹل لیڈر، جانئے کون-کون سے لیڈر ہیں اس دوڑ میں؟
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 100 ملین فالوورز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ دنیا کے پہلے سیاسی لیڈر بن گئے ہیں جن کے انسٹاگرام پر اتنی بڑی تعداد میں فالوورز موجود ہیں۔ اس کامیابی نے انہیں عالمی سطح پر سب سے مقبول ڈیجیٹل لیڈر کے طور پر نمایاں کر دیا ہے۔
PM Modi: A Global Leader Shaping India’s Rising Influence: وزیر اعظم مودی: عالمی سطح پر ہندوستان کے اثر و رسوخ کو نئی بلندیوں تک لے جانے والے عالمی رہنما
یہ دوسرا موقع ہے جب وزیر اعظم مودی ماریشس کے قومی دن کے مہمان خصوصی کے طور پر وہاں موجود ہیں۔ اس سے قبل 2015 میں انھیں اس اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ وزیر اعظم مودی کو یہ غیر معمولی دعوت نامہ ماریشس کے ساتھ ہندوستان کے خصوصی تعلقات پر روشنی ڈالتا ہے۔





