Bharat Express

global intellectual property

عالمی جدت طرازی اور املاک دانش (آئی پی) کے منظر نامے میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) کی ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی انڈیکیٹرز (WIPI) 2024 رپورٹ میں نمایاں کیا گیا ہے۔