India has become a Global Growth Engine: دنیا کی معاشی ترقی میں بھارت کا 16 فیصد حصہ، آئندہ مزید بڑھے گی شراکت: وزیر اعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے ET Now گلوبل بزنس سمٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیشت کی مجموعی ترقی میں بھارت کا حصہ 16 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ آنے والے وقت میں بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔
Indo-German partnership: جرمن صنعتکاروں نے بڑھتی ہوئی بھارت-جرمن شراکت داری کو سراہا، بھارت کی عالمی پیش رفت کی تعریف
جرمن کاروباری رہنماؤں نے اعتماد، مشترکہ اقدار اور اختراعات سے لے کر دفاع اور پائیدار نقل و حمل تک تعاون کے وسیع امکانات اجاگر کیے۔ اختراعات، ایرو اسپیس، دفاع، مینوفیکچرنگ اور پائیدار نقل و حمل جیسے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود۔





