امریکی مصنوعی ذہانت (اے آئی): ہندوستانی اساتذہ کے لیے مواقع
ہندوستانی اساتذہ امریکہ ساختہ مصنوعی ذہانت کے آلات سے واقفیت حاصل کررہے ہیں تاکہ کلاس رومز کو نیا بنائیں، تدریسی طریقوں کی نظرثانی کریں اور طلبہ کو تیزی سے بدلتی دنیا کے لیے ضروری مہارتوں سے لیس کریں۔





