We Support Peace Global Campaign: یونان میں جین آچاریہ لوکیش جی نے بھارتی سفیر اور سنتوں کے ساتھ ’وی سپورٹ پیس‘ عالمی مہم کا کیا آغاز
یونان کی راجدھانی ایتھنز میں جین آچاریہ لوکیش جی نے بھارتی سفیر اور سنتوں کے ساتھ ’وی سپورٹ پیس‘ عالمی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے جنگ سے متاثرہ عالم انسانیت کو امن اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔
International Women’s Day: عالمی یوم خواتین پر نئی مہم کا آغاز، نیتا امبانی کا خواتین کے لیے ’HERoes‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان
اس نئی تحریک کا مقصد خواتین کو حوصلہ دینا اور انہیں اپنی اندرونی طاقت اور قیادت کی صلاحیت کو پہچاننے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کے ذریعے خواتین کو اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور معاشرے میں فعال کردار ادا کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔





