Servotech Appoints Errol Musk: سرووٹیک رینیوایبل پاور سسٹم لمیٹڈ نے ایروول مسک کو عالمی مشاورتی بورڈ میں کیا شامل، وژن کو آگے بڑھانے میں ادا کریں گے کلیدی کردار
اس تاریخی شراکت داری کے تحت، ایروول مسک کمپنی کے عالمی ترقی، پائیدار قیادت اور مصنوعی ذہانت پر مبنی اختراعات کے وژن کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ ان کی تقرری، کمپنی کے بلند ہدف "ویژن 2027" کے ساتھ ہم آہنگ ہے جس کا مقصد بھارت اور بین الاقوامی منڈیوں میں قابلِ تجدید توانائی کے منظرنامے کو تبدیل کرنا ہے۔





