Bharat Express DD Free Dish

Ghooskhor Pandat

ویب سیریز ’گھوس خور پنڈت‘ سے متعلق جاری تنازع کے درمیان اداکار منوج باجپئی نے خاموشی توڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کے جذبات کا احترام کرتے ہیں۔

عرضی گزار ونیت جندل کے مطابق نیٹ فلکس نے اس فلم کی تشہیر شروع کر دی ہے، جس میں لفظ ’پنڈت‘ کو بدعنوانی اور رشوت خوری سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ طرزِ عمل برہمن سماج کے لیے توہین آمیز اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کو بڑھاوا دینے والا ہے۔