Talat Aziz: طلعت عزیز: ایک واقعے نے کرکٹ کا جنون ختم کر دیا، دنیا کو مل گیا ایک شاندار غزل گائیک
حیدرآباد میں پیدا ہونے والے طلعت عزیز کبھی کرکٹر بننے کا خواب دیکھتے تھے، لیکن ٹیم سے باہر کیے جانے کے ایک واقعے نے ان کی زندگی کا رخ بدل دیا۔ کرکٹ کا میدان چھوڑ کر موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی ریشمی آواز سے لاکھوں دلوں پر راج کیا۔
پروفیسر رحمان مصور ’راجندر یادو ہنس غزل‘ اعزاز سے سرفراز، تقریب میں ادبی دنیا کی ممتاز شخصیات کی شرکت
پروفیسر رحمان مصور نے اپنے لہجے کی انفرادیت اور مضامین کی ندرت سے ادبی دنیا میں نمایاں شناخت بنائی ہے۔ غزل کے مباحث میں ان کے تجربات اور احساسات کی ترجمانی کا خوبصورت رنگ ان کی بے پناہ تخلیقیت کا پتہ دیتے ہیں۔
Rahat Indori Death Anniversary: ’’میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو: آسماں لائے ہو، لے آؤ زمیں پر رکھ دو‘‘ یوم وفات پر یادوں میں منفرد لب ولہجے شاعر راحت اندوری
راحت اندوری کا 70 برس کی عمر میں 11 اگست 2020 کو انتقال ہوگیا۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اگلے ہی روز ان کے انتقال کی خبر سامنے آئی، جس سے ادبی اور فلمی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی۔





