Bharat Express

George Soros

نائب صدر جمہوریہ اورراجیہ سبھا چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد اورجارج سوروس کے مبینہ تعلقات سے متعلق بی جے پی کانگریس پرحملہ آورہے۔ اسی درمیان پرمود کرشنم نے راہل گاندھی پرطنزکرتے ہوئے سوشل میڈیا پریہ تبصرہ کیا۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے کچھ سرمایہ کاروں کے اڈانی خاندان سے تعلقات ہیں۔ جنہوں نے کمپنیوں کے اسٹاک کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں مدد کی ہے۔

ہندوستان ایک مضبوط معیشت اور بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کے ساتھ ایک متحرک جمہوریت  والا ملک ہے۔ لیکن ہر کوئی اس کی کامیابی سے خوش نہیں ہے۔ کچھ ایسی طاقتیں ہیں جو ہندوستان کی ترقی کو نقصان پہنچانا اور دنیا میں اس کی شبیہ کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔

نوٹورئیس ہیج فنڈ مینیجر اور شارٹ سیلر جارج سوروس نے ہنڈن برگ رپورٹ کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کو کمزور کر دے گی۔

Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔