Indian Journalism Festival 2026: بھارتی صحافت میلے میں شرکت کریں گے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے، میڈیا کے مستقبل پر رکھیں گے اپنے خیالات
اندور میں 2 سے 4 اکتوبر تک بھارتی صحافت میلے کے 18ویں سیزن کا انعقاد، ’جین زی کے ساتھ بدلتی دنیا‘ ہوگی اس بار کی تھیم





