Bharat Express

Genelia

جنوری 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تجھے میری قسم‘ 100 سے زائد دنوں تک سینما گھروں میں چلی۔ یہ دونوں نئے فنکاروں کے لیے ایک بڑی کامیابی تھی۔ اس فلم کی ہدایت کاری وجے بھاسکر نے کی تھی اور اسے آنجہانی راموجی راؤ نے پروڈیوس کیا تھا۔

بالی ووڈ کے لئے آج کا دن یعنی 5 اگست کافی اہم ہے۔ کیونکہ 5 اگست کو ایک نہیں بلکہ تین تین فنکاروں کا یوم پیدائش ہے۔