India-New Zealand FTA Hopes: بھارت-نیوزی لینڈ ایف ٹی اے سے جیمز اور جیولری ایکسپورٹ کے 50 ملین ڈالر تک پہنچنے کی امید: اعلیٰ صنعتی ادارہ
بھارت-نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) سے جیمز اور جیولری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہونے کی امید ہے۔ پیر کے روز ایک اعلیٰ صنعتی ادارے نے کہا کہ صنعت کے اندازوں کے مطابق اگلے تین برسوں میں یہ برآمدات بڑھ کر 50 ملین ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔
India’s Exports of Gems & Jewelery: مالی سال 2026 میں بھارت کی جواہرات اور زیورات کی برآمدات بڑھ کر پہنچ گئیں 27.72 ارب ڈالر تک
مالی سال 2026 میں بھارت کی جواہرات اور زیورات (جیمز اینڈ جیولری) کی برآمدات 27.72 ارب ڈالر (تقریباً 2,44,827.26 کروڑ روپے) رہیں۔ روپے کے حساب سے اس میں 0.93 فیصد کی معمولی بڑھوتری درج کی گئی، جبکہ گزشتہ مالی سال 2025 میں یہ 2,42,559.39 کروڑ روپے تھی۔ ڈالر کے لحاظ سے دیکھا جائے تو برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 3.32 فیصد کی ہلکی کمی آئی ہے۔
Adani Foundation’s commendable initiative with GEMS Education: جی ای ایم ایس ایجوکیشن کے ساتھ اڈانی فاؤنڈیشن کا قابل ستائش اقدام، ملک میں کھولے جائیں گے20 ’اڈانی جی ای ایم ایس اسکول آف ایکسی لینس‘
اڈانی فاؤنڈیشن نے جی ای ایم ایس ایجوکیشن گروپ کے ساتھ مل کر ہندوستان بھر میں ’اڈانی جی ای ایم ایس اسکول آف ایکسیلنس‘کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروجیکٹ 2000 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے۔
Gems, jewellery exports rise 9.18% in October: ہیروں کی زیادہ مانگ پر جواہرات، زیورات کی برآمدات میں اکتوبر میں 9.18 فیصد ہوا اضافہ،جی جے ای پی سی کا دعوی
پالش شدہ ہیروں کی مانگ میں بحالی کی وجہ سے اکتوبر میں ہندوستان کی جواہرات اور زیورات کی برآمدات 9.18 فیصد بڑھ کر 2,998.04 ملین امریکی ڈالر (25,194.41 کروڑ روپے) ہوگئیں۔





