Bharat Express

Gayatri Joshi

گایتری اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے اٹلی گئی تھی۔ جہاں یہ حادثہ پیش آیا۔ دی فری جرنل کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اٹلی کے شہر سارڈینیا کے ایک علاقے میں پیش آیا۔ جہاں گایتری اپنے شوہر کے ساتھ لیمبورگینی کار میں تھیں۔ ان کی کار فراری سے ٹکرا گئی۔