Gauri Lankesh murder case accused honoured:گوری لنکیش قتل کے ملزمین کو ملی ضمانت،ہندتوا تنظیموں نے کیا زبردست استقبال
صحافی گوری لنکیش کو 5 ستمبر 2017 کو بنگلورو میں ان کے گھر کے باہر تین بندوق برداروں نے قتل کر دیا تھا۔دسمبر 2023 میں وزیر اعلیٰ سدارامیا نے گوری لنکیش کے قتل کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے خصوصی عدالت قائم کرنے کی ہدایت دی تھی۔گوری کرناٹک کی ایک سینئر بائیں بازو کی صحافی تھیں۔
Gauri Lankesh Murder Case: گوری لنکیش قتل کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گرفتار ملزمان کے خلاف کوکا کے تحت چلایا جائے گا مقدمہ
سپریم کورٹ نے گوری لنکیش کی بہن کویتا لنکیش اور کرناٹک حکومت کی طرف سے دائر خصوصی لائیو پٹیشن کو قبول کر لیا ہے۔