Mukhtar Ansari Shooter Encounter : مغربی یوپی کا خونخوار مجرم ہلاک، مختار اور جیوا گینگ کا شارپ شوٹر تھا فیصل ، مظفر نگر کے آصف زادا قتل کیس میں تھا مطلوب
شاملی پولیس نے مختار انصاری اور سنجیو جیوا گینگ کے شارپ شوٹر کو ہلاک کر دیا۔ مقتول کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی ہے۔ فیصل پر ایک لاکھ روپے کا انعام تھا۔
Mukhtar Ansari Sentenced for 10 Years Imprisonment in a Gangster Case: مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ میں 10 سال کی سزا اور 5 لاکھ کا جرمانہ
سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے خلاف غازی پور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 10 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی 5 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
UP as an example, the perfection of ‘zero tolerance’: یوپی بنامثال، ’زیرو ٹالرینس‘کا کمال
یہ موضوع اور بھی اہم ہو جاتا ہے کیونکہ اتر پردیش میں منظم جرائم اور جرائم پیشہ گروہوں پر قابو پانے میں یوگی حکومت کا ریکارڈ ریاست کی پچھلی حکومتوں کے مقابلے زیادہ موثر نظر آتا ہے۔





