Future of the Nation: ہنرمندی کے شعبوں میں وزیراعظم مودی نے کی نوجوانوں کے کردار کی ستائش، کہا-’’ملک اور دنیا کا مستقبل تشکیل دے رہے ہیں بھارت کے نوجوان‘‘
وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ این ڈی اے حکومت نوجوانوں کی قیادت میں ترقی کے ماڈل کو مضبوط بنا رہی ہے، اسٹارٹ اپ، ڈیجیٹل اور ہنر مندی کے شعبوں میں نوجوانوں کی کامیابیاں قابل ستائش ہیں۔
Vantara University: ’’ونتارا یونیورسٹی دنیا میں جنگلی حیات کے شعبے میں نئی تاریخ رقم کرے گی‘‘ سنگ بنیاد کی تقریب سے اننت امبانی کا خطاب
اننت امبانی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم ایک ایسی وراثت تخلیق کر رہے ہیں جو صرف آج کے تقاضوں کو پورا نہیں کرے گی بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگی۔ ان کے مطابق یونیورسٹی جدید تحقیق، سائنسی جدت اور عملی تربیت کے ذریعے عالمی سطح کے ماہرین تیار کرے گی۔
PM interacts with students in Raipur: رائے پور میں وزیراعظم مودی کا طلبہ سے مکالمہ، کہا’’لیڈر بننا ہے تو پہلے نڈر بنو‘‘
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ’پریکشا پہ چرچا‘ کا حقیقی مفہوم ایک ساتھ بیٹھ کر بات کرنا، ایک دوسرے کو سمجھنا اور ایک دوسرے سے سیکھنا ہے۔ طلبہ کو اعتماد، خود احتسابی، سفر، کھیل، تعلیم اور ماحولیات سے متعلق عملی مشورے بھی دئیے گئے۔





