Indian Player’s Mutton Party: زمین پر بیٹھ کر مٹن پارٹی، سوریہ کمار یادو اور سرفراز خان کا دیسی انداز وائرل، ویڈیو نے جیتا مداحوں کا دل
فائیو اسٹار ہوٹل کے بجائے دوست کے کمرے میں چٹائی پر بیٹھ کر کھانے کا لیا لطف، سرفراز خان کے دلچسپ تبصرے پر دوستوں کے قہقہے
Viral Video: ایئرپورٹ پر ریل بنانے کے لیے سامان کی بیلٹ پر لیٹ گئی لڑکی، غصے میں آئے لوگ بولے- ‘ وائرس یہاں بھی…’
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی ایئرپورٹ پر گانے 'کچھ کچھ ہوتا ہے' پر ریل بنا رہی ہے۔ ریل بناتے ہوئے وہ خود سامان کی بیلٹ پر لیٹ گئی۔ لوگوں کو یہ بات کافی مضحکہ خیز لگ رہی ہے۔





