Bharat Express DD Free Dish

Free E Visa

وزیراعظم مودی نے اہم معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں مضبوط سپلائی چین قائم کرنے کے لیے مشترکہ نظام بنانے کی تجویز بھی دی۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے آسیان-ہندوستان یوتھ کنیکٹ اقدام کے تحت یوتھ سمٹ، نوجوان پارلیمنٹیرینز کے تبادلے اور اسٹارٹ اَپ ہیکاتھون منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔