Apple and Samsung make 94% exports: ایپل اور سیم سنگ کا ہندوستان کی اسمارٹ فون برآمدات پر 94 فیصد پر قبضہ، 2024 میں میڈ ان انڈیا موبائل کی ترسیل میں 6 فیصد اضافہ
اسمارٹ فون کی بڑھتی ہوئی برآمدات حکومت کی پی ایل آئی (پروڈکشن سے منسلک ترغیب) اسکیم کی وجہ سے بھی ہیں جس نے عالمی صنعت کاروں کو ملک میں اپنی پیداواری سہولیات قائم کرنے یا اسے بڑھانے کی ترغیب دی ہے۔





