Kuwait Women Citizenship Cancelled: اس مسلم ملک نے راتوں رات ہزاروں خواتین کی شہریت کردی منسوخ ، وجہ جان کر آپ رہ جائیں گے حیران
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق جب اردن کی ایک خاتون اپنے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کرنے گئی تو اسے پتہ چلا کہ اس کا اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا ہے۔
Mumbai Airport: ممبئی ایئرپورٹ پر پیٹ میں کوکین کی 84 گولیوں کے ساتھ پکڑی گئی غیر ملکی خاتون
مخصوص معلومات کی بنیاد پر کسٹم افسر نے اسے روک کر پوچھ گچھ کی۔ دوران تفتیش خاتون نے اعتراف کیا کہ اس نے کوکین اپنے پیٹ میں چھپا رکھی تھی۔ خاتون نے اعتراف کیا کہ اس نے کوکین سے بھری 84 گولیاں اپنے پیٹ میں چھپا رکھی تھیں۔





