New ambassador to Marshall Islands: نغمہ محمد ملک جمہوریہ مارشل آئی لینڈ کے لیے بھارت کی نئی سفیر مقرر
بھارت ان اولین ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اپریل 1995 میں جمہوریہ مارشل آئی لینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ نغمہ محمد ملک اس وقت جاپان میں بھارت کی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور اب انہیں ٹوکیو میں قیام کے ساتھ اضافی طور پر مارشل آئی لینڈ کے لیے بھی سفارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔





