بحرہند کے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا ہندوستان: وزیر اعظم مودی
وزیراعظم نے کہا کہ آئی او آر اے کی صدارت سنبھالنے کے بعد ہندوستان خطے کے تمام شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے، تاکہ ’ویژن مہاساگر‘ کو آگے بڑھایا جا سکے اور بحرِ ہند کے خطے میں امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے۔





