Rahul Gandhi hits back at PM Modi’s Remarks: ’’آپ غیرملکی طاقتوں کی حمایت سے وزیراعظم بنے‘‘ وزیراعظم مودی کے بیان پر راہل گاندھی کا جوابی حملہ، کہا-’’کسی بھی مقام اور وقت پر بحث کے لیے تیار ہوں‘‘
نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے اپوزیشن سے متعلق بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے ہیں اور اسی مدد کے سہارے اقتدار میں برقرار ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ …





