Bharat Express DD Free Dish

Football Legend

38 سال کی عمر میں تقریباً دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا اختتام، چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق مڈفیلڈر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اپنے کریئر میں فیفا ورلڈ کپ، یورو کپ اور چیمپئنز لیگ سمیت کئی بڑے خطاب جیتے۔

مایہ ناز فٹبالر نے 2006 سے 2026 تک چھ فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی۔ انہوں نے ورلڈ کپ کے 34 میچوں میں 21 گول کیے اور وہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ فرانس کے کیلین ایمباپے 22 گول کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف گول کرکے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دو دہائیوں پر محیط منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رونالڈو نے میچ شروع ہونے کے چھ منٹ سے بھی کم وقت میں گول کرکے پرتگال کو برتری دلا دی۔ بین الاقوامی فٹبال میں 144 گول کے ساتھ سب سے زیادہ بین الاقوامی گول کرنے کا ریکارڈ بھی انہیں کے نام ہے۔