Aircraft Crash Risk: تقریباً 20 سال میں 8,778 اموات، تقریباً 9 فیصد طیارہ حادثات میں پائلٹ کے کردار پر اٹھے سوال
ہوائی سفر وقت کے ساتھ پہلے سے زیادہ محفوظ ہوا ہے، لیکن پائلٹ کی جانب سے جان بوجھ کر کیے جانے والے اقدامات اب ایک نئے خطرے کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ فلائی دبئی کے حالیہ واقعے کے بعد طیاروں کی حفاظت، پائلٹوں کی ذہنی صحت اور کاک پٹ کنٹرول کو لے کر ایک بار پھر بحث تیز ہوگئی ہے۔
Smit Machchhar airlifted to Abu Dhabi: دبئی-تل ابیب پرواز میں شریک پائلٹ کے حملے میں زخمی ہندوستانی پائلٹ اسمت مچھار بہتر علاج کے لیے ابوظبی منتقل
اسمت مچھار کی بہادری کے اعتراف میں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت انہیں باوقار ’وششٹ گجرات گریمـا ایوارڈ‘ سے نوازے گی۔ پٹیل نے کہا کہ اسمت مچھار کی فوری فیصلہ سازی اور بے لوث جذبے نے ریاست اور ملک کے لیے باعثِ فخر کارنامہ انجام دیا۔
Flydubai Cockpit Incident: فلائی دبئی کاک پٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز، متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا اعلان، دہشت گردانہ ارادے سمیت تمام پہلوؤں کا لیا جائے گا جائزہ
کاک پٹ میں پیش آنے والی جھڑپ کے دوران شریک پائلٹ نے پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے بعد بوئنگ 737 طیارے کا رخ موڑ کر سعودی عرب کے تبوک ایئرپورٹ پر بحفاظت اتارا گیا۔





