Sheru Classic 2026:خوابوں کی طاقت،شیروکلاسک کیسے بنا بھارتی باڈی بلڈنگ کا گلوبل ہائی وے؟
شیرو کلاسک سابق باڈی بلڈر شیرو آنگریش کی جانب سے قائم کیا گیا ایک بین الاقوامی باڈی بلڈنگ اور فٹنس پلیٹ فارم ہے۔ یہ IFBB پرو لیگ اور NPC ورلڈ وائیڈ سے وابستہ ہے۔ شیرو کلاسک 2026 کا انعقاد 12-14 جون کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں ہوا، جہاں دیپک نندا نے مینز کلاسک فزیک اور منوج پاٹل نے مینز فزیک کا خطاب جیتا۔ اگلا ’امیچر اولمپیا انڈیا 2026‘ 18 سے 20 دسمبر کو ممبئی میں منعقد ہوگا۔
Sachin Tendulkar Launches The Ten X You Sports Athleisure Brand In India : سچن تندولکر نے اپنا اسپورٹس برانڈ ‘ٹین ایکس یو’ کیا لانچ، جانئے کیا ہے برانڈ کا مقصد اور وژن؟
کرکٹ کے بھگوان کے نام سے مشہور سچن تندولکرنے جمعہ کو ممبئی کے باندرا میں موجود محبوب اسٹوڈیو میں اپنا نیا اسپورٹس ایتھلیزر برانڈ "ٹین ایکس یو" لانچ کیا۔ اس تقریب میں ان کی اہلیہ انجلی اور بیٹی سارہ کے علاوہ سابق بھارتی کرکٹر پروین آمرے اور بی سی سی آئی کے موجودہ چیف سلیکٹر اجیت آگرکر بھی موجود تھے۔
Fitness is like oxygen for me, it gives me peace of mind Nikki Tamboli: فٹنس میرے لیے آکسیجن کی طرح ہے، اس سے مجھے ذہنی سکون ملتا ہے:
بگ باس 14' فیم نکی تمبولی اپنی فٹنس کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ اچھی صحت اور فٹ رہنے کے لیے بہت محنت کرتی ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ وہ جہاں بھی مصروف ہے، وہ جمنگ نہیں چھوڑتی۔ نکی تمبولی نے اس بارے میں بات کی اور اپنی فٹنس کے حوالے سے اپنے معمولات کو شیئر کیا





