Jawad Ahmed on ED remand: منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جواد احمد صدیقی 13 دن کی ای ڈی ریمانڈ پر
ساکیت کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار الفلاح یونیورسٹی کے صدر جواد احمد صدیقی کو 13 دن کی ای ڈی کی تحویل میں دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ تفتیش ابتدائی مراحل میں ہے اس لیے ریمانڈ ضروری ہے۔





