Bharat Express DD Free Dish

film screening

نئی دہلی کے پی وی آر پرومینیڈ میں نیترانا فاؤنڈیشن کی بانی ایشا سینی کی قیادت میں ’ہنومان انش‘ کی تاریخی اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی بار پورے تھیٹر کی تمام سات اسکرینیں بک کی گئیں، جہاں گروکل اور ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ سے وابستہ بچوں کے ساتھ ہنومان چالیسا کا پاٹھ بھی کیا گیا۔

نئی دہلی میں منعقدہ پروگرام میں فلم کے ذریعے اے آئی، انسانی احساسات اور سماجی تبدیلی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال۔ فلم میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثرات، انسانی جذبات اور بدلتے ہوئے سماجی منظرنامے کو ایک مؤثر اور فکر انگیز انداز میں پیش کیا گیا، جسے حاضرین نے گہری دلچسپی سے دیکھا اور اس کے پیغام کو سراہا۔

یوتھ آئیکون رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ’دھرندھر‘ کی خصوصی اسکریننگ کے ذریعے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کیا۔  سروجنی نگر میں قوم سازی کا پیغام: نوجوانوں کو صحیح فکر اور سمت دینے کے لیے کی  گئی خصوصی اسکریننگ۔