Actor-Singer Rishabh Tandon Dies Of Heart Attack : معروف گلوکار اور اداکار رشبھ ٹنڈن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، پوری شوبز انڈسٹری سوگوار
معروف گلوکار اور اداکار رشبھ ٹنڈن جنہیں فقیر کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق وہ دہلی میں اپنے اہل خانہ سے ملنے آئے تھے، تبھی انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا۔
Entertainment News: ’’فلم انڈسٹری کو اچھے کاروبار کے لیے سستے سنیما ہالز کی ضرورت…‘‘ تھیٹر بمقابلہ او ٹی ٹی کے بحث پر انوبھو سنہا کا مشورہ
سنہا نے مشورہ دیا کہ سنگل اسکرین تھیٹروں کو دوبارہ شروع کرنے کا یہ صحیح وقت ہے۔ انہوں نے کہا، ’’متوسط طبقے کے پاس صرف دو ہی راستے ہیں۔ یا تو فلم مہنگے ملٹی پلیکس میں دیکھیں یا فون پر۔ سستے تھیٹروں کی کمی ہے۔‘‘ انہوں نے جنوبی ہندوستان کی مثال دی جہاں سنگل اسکرین تھیٹروں کی موجودگی کی وجہ سے لوگ کم قیمت پر فلمیں دیکھتے ہیں۔ لیکن ہندی سنیما میں ایسا ممکن نہیں ہے۔
Jafar Panahi’s film “It Was Just an Accident” won the Palme d’Or: ایرانی فلم ساز جعفر پناہی کی فلم “اِٹ واز جسٹ این ایکسیڈنٹ” کو 78ویں کان فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا “پام دی اور”ایوارڈ
عالمی سنیما میں ایرانی فلموں کی واپسی، مرکزی مقابلے کے زمرے میں شامل "دی سیڈ آف دی سیکرڈ فیگ" کو اسپیشل جیوری پرائز دیا گیا





