Filmfare awards 2025: فلم فیئر ایوارڈز 2025 میں ’لاپتا لیڈیز‘ کا جلوہ، کس ستارے کو کون سا ایوارڈ ملا، یہاں جانیں مکمل تفصیل
احمد آباد میں منعقدہ فلم فیئر ایوارڈز 2025 میں ’لاپتا لیڈیز‘ نے سب کی توجہ اپنی جانب راغب کر لی۔ عالیہ بھٹ، کارتک آریان، ابھیشیک بچن سمیت کئی فنکاروں نے ایوارڈز اپنے نام کیے۔
Alternativa Film Festival 2026: الٹرنیٹیوا فلم فیسٹیول 2026 میں بھارتی فلم سازوں کے لیے شرکت کا سنہری موقع، 1.2 لاکھ ڈالر ہوگی انعامی رقم
اس مرتبہ فیسٹیول کی انعامی رقم کو 1,20,000 امریکی ڈالر تک بڑھا دیا گیا ہے، جس میں پچھلے ایڈیشن کے مقابلے 20,000 ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔





