India Slams Pakistan in UN: جموں و کشمیر ہمارا تھا، ہے اور رہے گا، اقوام متحدہ میں بھارت کا پاکستان کو دو ٹوک جواب
سفیر ہریش پی نے پاکستان کے نمائندے کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ پہلے بھی بھارت کا حصہ تھے، آج بھی ہیں اور مستقبل میں بھی بھارت ہی کا حصہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے اس مسئلے کو بار بار عالمی فورمز پر اٹھانا اس کی بھارت مخالف سوچ اور بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے۔
Parliament Attack 2001: پارلیمنٹ حملے کی ان سنی داستان: وہ خوفناک 45 منٹ، جب اے کے 47 کی گولیوں سے ایوان پارلیمنٹ لرز اٹھا
سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید مقابلہ ہوا اور تین دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آخری دہشت گرد گیٹ نمبر 5 کی طرف بھاگا، مگر وہ بھی گولیوں سے بچ نہ سکا۔ یہ مڈبھیڑ صبح 11:30 بجے سے لے کر شام تقریباً 4 بجے تک جاری رہی۔
Jaishankar at East Asia Summit: ’’دہشت گردی کے خلاف ہمارے دفاع کے حق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا‘‘، ایسٹ ایشیا سمٹ سے جے شنکر کا خطاب
وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مشرقی ایشیائی سربراہی اجلاس میں عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک ’’مسلسل اور سنگین خطرہ‘‘ ہے جس کے خلاف بھارت کا دفاعی حق ناقابل سمجھوتہ ہے۔
PM Modi Thanks Singapore for Support on Pahalgam Attack: ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ تمام انسان دوست ممالک کا فرض‘‘، پی ایم مودی نے ہندوستانی کی حمایت کے لیے ادا کیا سنگاپور کے پی ایم کا شکریہ
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ بھارت اور سنگاپور کے تعلقات محض سفارتی حدود تک محدود نہیں بلکہ ان کا مرکز پورے خطے میں امن، ترقی اور خوش حالی کا مشترکہ وژن ہے۔
PM Modi meets members of all-party delegations: وزیر اعظم مودی نے کل جماعتی وفود کے اراکین سے کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف دنیا کے سامنے ہندوستان کے موقف کی وضاحت کے لیے کی ان کی تعریف
وزیر خارجہ ایس جے شنکر پہلے ہی ان وفود سے ملاقات کر چکے ہیں اور پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کی حمایت کے خلاف ہندوستان کے مضبوط موقف کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں ان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
S Jaishankar gave a stern warning to terrorists: ’’اگر وہ پاکستان میں بہت اندر ہیں، تو ہم بھی پاکستان میں بہت اندر تک جائیں گے‘‘، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردوں کو دیا سخت انتباہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے تقریباً تین ہفتے بعد وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مستقبل میں دہشت گردی کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف ایک سخت انتباہ جاری کیا ہے
Terrorism will not work anymore: ہم ہوں گے کامیاب… ملیشیا پہنچنے والے وفد کے اہم رکن سلمان خورشید نے کہا بھارت ایک آواز میں بول رہا ہے، اب دہشت گردی نہیں چلے گی
یہ وفد دنیا بھر کے شراکت دار ممالک کے ساتھ بھارت کے پیغام کو مضبوطی سے پیش کر رہا ہے۔ سلمان خورشید کے الفاظ "ہم ہوں گے کامیاب" نے نہ صرف ایک پرانی تحریک کو یاد دلایا بلکہ یہ پیغام بھی دیا کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف متحد ہے — اور دنیا کو امن و بھائی چارے کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔





