Bharat Express DD Free Dish

Fiction Competition

جیوری ممبران، پروفیسرریشماں پروین، ڈاکٹرعشرت ناہید، ڈاکٹرپروین شجاعت، ڈاکٹر شبنم رضوی اور ڈاکٹر موسیٰ رضا نے بتایا کہ کہانیوں کی تعداد میں ہرسال اضافہ ہورہا ہے۔ ہماری کوشش رہتی ہے طلبہ میں لکھنے پڑھنے کا شعورپیدا ہو اور وہ اچھی سے اچھی کہانی لکھ سکیں۔ اس تحریری مقابلے میں افسانہ میں پیش کی جانے والی کہانی کے علاوہ زبان وبیان کے معیار کو بھی مد نظررکھا گیا۔