Bharat Express DD Free Dish

FDI policy reforms

اپریل تا دسمبر 2024-2025 کے دوران ہندوستان میں ایف ڈی آئی کی آمد 27 فیصد بڑھ کر 40.67 بلین ڈالر ہوگئی، جو کہ 2023-2024 کی اسی مدت میں 32 بلین  ڈالرتھی۔

سیتا رمن نے نیشنل انفراسٹرکچر پائپ لائن، نیشنل منیٹائزیشن پائپ لائن، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور پروڈکشن سے منسلک ترغیبات، رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور ایف ڈی آئی پالیسی اصلاحات پر بات کرتے ہوئے، ہندوستان میں حالیہ اصلاحات پر روشنی ڈالی