Bharat Express DD Free Dish

Farmhouse

بنگلوروکے دیوناہلی کے ایک فارم ہاؤس میں ریوپارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پولیس نے یہاں سے 31 لوگوں کوگرفتارکیا ہے۔ اس پارٹی میں منشیات کا استعمال کیا جا رہا تھا اورکئی لوگ قابل اعتراض حالت میں پائے گئے۔ گرفتارہونے والے تمام افراد آئی ٹی پروفیشنل ہیں۔ پولیس نے موقع سے کوکین، چرس اورچرس برآمد کرلی ہے۔

جب سے بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ کسی بھی قسم کی غلطی سے بچنے کے لیے اداکار ہر وقت سخت سیکیورٹی میں رہتے ہیں۔ اسی دوران ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔