Maharashtra Loan Waiver: مہاراشٹر کے کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری! دیویندر فڑنویس حکومت نے 2 لاکھ روپئے تک کی قرض معافی کو دی منظوری
مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس کی قیادت والی حکومت کے زرعی قرض معافی کے فیصلے سے 56 لاکھ کسانوں کوفائدہ ہوگا۔ دیویندرفڑنویس کی قیادت والی حکومت کے اس فیصلے سے 56 لاکھ کسانوں کو فائدہ ملے گا۔ کسانوں کی قرض معافی کی کل رقم 36,585 کروڑ روپئے ہے۔





