Farhan Akhtar Talks About His film journey: فرحان اختر نے اپنے فلمی سفر پر کی بات، بولے: ’ہدایت کاری کی خوشی الگ تھی، لیکن اداکاری سے ملنے والا سکون منفرد تھا‘
اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے اپنے کیریئر کا آغاز ہدایت کاری سے کیا تھا اور طویل عرصے تک کیمرے کے پیچھے کام کرتے رہے، لیکن وقت کے ساتھ کچھ ایسے مواقع آئے جنہوں نے انہیں کیمرے کے سامنے آنے کی ترغیب دی۔ آج وہ نہ صرف ایک کامیاب ہدایت کار بلکہ ایک باصلاحیت اداکار کے طور پر بھی اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔
Entertainment New: ریلیز سے پہلے ہی دیکھ سکیں گے فرحان اختر کی فلم ’120 بہادر‘، اداکار نے کیا اسپیشل اعلان
بہادر بھارت اور چین کے 1962 کی جنگ پر مبنی ہے، جس میں 13ویں کماﺅں رجمنٹ نے ریزانگ لا کے برفانی محاذ پر 3000 سے زیادہ چینی فوجیوں کا مقابلہ کیا تھا۔ سردی اتنی شدید تھی کہ فوجیوں کے ہتھیار تک منفی 24 ڈگری میں جم گئے تھے، لیکن اس کے باوجود بھارتی سپاہی سرحد کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا کر جنگ میں ڈٹے رہے۔
Farhan Akhtar Film – 120 Bahadur : چینی فوج کو دھول چٹانے والے بہادر سپاہیوں کی کہانی، فرحان اختر کی فلم ’’120 بہادر‘‘ 21 نومبر کو ہوگی ریلیز، ٹیکس فری کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ کو لکھا خط
راجستھان کے رکن اسمبلی رویندر سنگھ بھاٹی نے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ فرحان اختر کی فلم ’’120 بہادر‘‘ کو ٹیکس فری کیا جائے۔ یہ فلم 21 نومبر 2025 کو ریلیز ہونے والی ہے اور یہ 1962 کی ریزانگ لا جنگ پر مبنی ہے۔
120 Bahadur – Trailer out now: فرحان اختر کی آنے والی فلم 120 بہادر کا ٹریلر ہوا ریلیز، 2 منٹ 48 سیکنڈ کے اس ٹریلر نے مچائی دھوم
بہادر کی شوٹنگ لداخ میں ہوئی ہے۔ فلم کو رتیش سدھوانی اور فرحان اختر (ایکسل انٹرٹینمنٹ) نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔ رجنیش گھئی کی ہدایت کاری میں بننے والی '120 بہادر' 21 نومبر 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
‘Ground Zero’ to Premiere on Srinagar Red Carpet: سری نگر کے ریڈ کارپٹ پر ہوگا ’گراؤنڈ زیرو‘ کا پریمیئر، 38 سالوں میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی بنی پہلی فلم
تیجس دیوسکر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو رتیش سدھوانی اور فرحان اختر نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کو وشال رام چندانی، سندیپ سی سدھوانی، ارہان بگاتی، قاسم جگمگیہ، نشی کانت رائے اور ابھیشیک کمار نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔
Farhan-Shibani on Trolling: مسلمان سے شادی کرنے والی اس ہندو اداکارہ کو کیا گیا بدنام، رشتے کو دیا گیا ‘لو جہاد’ کا نام
ریا چکرورتی کے پاڈ کاسٹ میں فرحان اختراوران کی اہلیہ شبانی دانڈیکرآئی تھیں۔ یہاں شبانی نے بتایا کہ فرحان اخترکے مسلم ہونے کی وجہ سے لوگ انہیں کیا کیا بولتے تھے۔
Farhan Akhtar wrote an emotional note for Cristiano Ronaldo: فرحان اختر نے کرسٹیانو رونالڈو کے لیے لکھا جذباتی نوٹ
بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے سوشل میڈیا پر پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے لیے 'جذباتی نوٹ' لکھا ہے۔ انسٹاگرام پر، انہوں نے رونالڈو اور ان کے کام کی تعریف کرتے ہوئے ایک طویل نوٹ شیئر کیا۔ انہوں نے نوٹ کے ساتھ فٹبالر کی تصویر بھی شیئر کی




