Indiscriminate firing in Poland: پولینڈ میں اندھا دھند فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، حملہ آور کے گھر سے تین رشتہ داروں کی لاشیں برآمد، دو روزہ قومی سوگ کا اعلان
پولینڈ کے صدر کارول ناوروٹسکی نے اس بھیانک سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے 8 اور 9 نومبر کو دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس اور دنیا کے کئی دیگر رہنماؤں نے بھی اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔





