Belonging: A Journey of Love: کتاب کا مقصد غلط کہانیوں کا جواب دینا ہے، میرے خاندان کے بارے میں کہی جانے والی زیادہ تر باتیں حقیقت سے دور: سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے کہا کہ کتاب کو قارئین کی جانب سے ملنے والی محبت اور پذیرائی نے انہیں جذباتی طور پر متاثر کیا ہے۔ ان لوگوں نے بھی کتاب پر ردعمل ظاہر کیا ہے جو اس کے ناقد رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’لوگوں کی محبت اور پیار سے میں مغلوب ہوں۔





