SpaceX Starlink Satellite Launch: ایلن مسک کی اسپیس ایکس روزانہ خلاء میں بھیج رہی تقریباً 9 سیٹلائٹ، جانیے اتنی تیز کیسے ہوئی لانچنگ
اسٹار لنک نیٹ ورک کو تیزی سے پھیلانے کے لیے اسپیس ایکس کی مسلسل سیٹلائٹ لانچنگ، دوبارہ استعمال ہونے والے فالکن 9 راکٹ اور ایک مشن میں کئی سیٹلائٹ بھیجنے کی صلاحیت بنی بڑی وجہ





