Looter Bride Scam-Woman Marries 9 Men: ایک دلہن، 9 دولہے… کنواری بن کر رچاتی تھی شادیاں، نویں شادی نے کھول دی پوری ٹھگی کی کہانی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
شادی کے بعد ابتدائی چند دنوں تک خاتون نے عام دلہن کی طرح سسرال میں وقت گزارا اور گھر والوں کا اعتماد جیت لیا، لیکن کچھ ہی دن بعد وہ اچانک گھر سے غائب ہو گئی۔ اہل خانہ نے جب گھر کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ نقد رقم، سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان بھی غائب ہے۔ اس کے بعد خاندان نے پولیس سے رابطہ کیا اور معاملے کی شکایت درج کرائی۔
The Loot Bride: راجستھان پولیس نے تئیس سالہ ’’لٹیری دلہن‘‘ کو کیا گرفتار، سات ہفتوں میں کر چکی تھی 25 ’’دولہوں‘‘ کا شکار
راجستھان میں ایک نہایت ہی حیران کن اور دل چسپ معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں پولیس نے ایک 23 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
Mukhyamantri Samuhik Vivah Yojana: یوپی میں شادی گھوٹالہ:زندہ، مردہ، بڑے، بزرگ اور بچوں کے علاوہ شادی شدہ مرد وخواتین کی بھی کرادی شادی
غازی آباد میں اجتماعی شادی اسکیم میں دھاندلی کی تحقیقات میں آئے روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ ہے جس میں مودی نگر علاقہ میں ایک عوامی سہولت سینٹر کے آپریٹر چار بچوں کے باپ منوج نے اپنی بیوی کو غیر شادی شدہ بتا کر 75 ہزار روپے کی گرانٹ رقم حاصل کرلی۔





