‘Social media: Faith, Ethics and Responsibility’: سوشل میڈیا کے استعمال میں اخلاقی حدود کی پابندی ضروری، تعمیری اور مفید کاموں کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جائے : ڈاکٹر خان یاسر
’ سوشل میڈیا ، ایمان ، اخلاقیات اور ذمہ داری ‘ کے موضوع پر جماعت اسلامی ہند کے میڈیا ہال میں اجتماع عام کا انعقاد کیا گیا ۔اجتماع عام میں سوشل میڈیا کے پھیلاؤ ، اس کے اثرات اور اخلاقی حدود پر اظہار خیال کیا گیا ۔
Shrimad Bhagwat Katha by Adani Group: اڈانی گروپ نے شریمد بھاگوت کتھا کا کیا اہتمام، عقیدت، بھکتی اور روحانی وراثت کا جشن
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی بین اڈانی نے روحانی خطاب کے لیے بڑی تعداد میں آئے ہوئے عقیدت مندوں کو دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی ترقی صرف فیکٹریوں یا بندرگاہوں تک محدود نہیں بلکہ انسانی ترقی میں مضمر ہے۔





