DGCA’s tariff monitoring squad: ٹیرِف مانیٹرنگ کا نظام اور حکومتی موقف: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن 78 فضائی راستوں کے کرایوں کی کررہا ہے نگرانی، انڈگو معاملے پر سخت کارروائی کی یقین دہانی
مرکزی وزیر ہوا بازی رام موہن نائیڈو نے کہا کہ حکومت اس مسئلے کو ’’انتہائی سنجیدگی سے‘‘ دیکھ رہی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ: ’’نتائج سامنے آنے کے بعد حکومت ایسا سخت قدم اٹھائے گی جو دوسری ایئر لائنز کے لیے بھی مثال ثابت ہوگا۔‘‘





