Faf du Plessis supports Mike Hesson’s statement: فاف ڈو پلیسس نے بابر اعظم سے متعلق مائیک ہسون کے بیان کی حمایت کی، جانئے کیا ہے معاملہ
جنوبی افریقی لیجنڈ فاف ڈو پلیسس نے کہا کہ بابر ٹیم میں اپنی جگہ کے حقدار ہیں، وہ اسپن ہونے والی پچوں پر اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں اور اسٹرائیک کو روٹیٹ کر سکتے ہیں۔ حالانکہ، حالیہ وقت میں بابر کو اسپنرز کے خلاف بھی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
Axar Patel out of Delhi Capitals: دہلی کیپٹلس نے اچانک تبدیل کر دیا کپتان، اکشر پٹیل ٹیم سے باہر، اس کھلاڑی کو دی گئی بڑی ذمہ داری
دہلی کیپٹلس کو اچانک اپنا کپتان تبدیل کرنا پڑا۔ اکشرپٹیل ٹیم سے باہرہوگئے ہیں۔ جانئے آخرممبئی کے خلاف کرویا مرو کے مقابلے میں اس ٹیم کو ایسا فیصلہ کیوں لینا پڑا؟
IPL 2024: رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے پلے آف میں پہنچنا حیرت انگیز: گواسکر
گواسکر نے ایلیمینیٹر میچ کے حوالے سے ایک بڑی پیشین گوئی کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ میچ یکطرفہ ہونے جا رہا ہے، جہاں بنگلورو راجستھان کے خلاف آسانی سے جیت جائے گا۔





